سکول کی حاضری
اب پہلے سے کہیں آسان!
آپ صرف سکول کی بنیادی معلومات، لوگو اور طلبہ کی Excel فائل دیں۔ ہم طلبہ کی انٹری، QR کارڈ، گیٹ اکاؤنٹ اور لاگ اِن تیار کر کے آپ کو چلتا ہوا نظام فراہم کریں گے۔
School Nabz Attendance 365
صرف یہ معلومات دیں، تیار شدہ نظام حاصل کریں
داخلے کے لیے Excel شیٹ میں کم از کم بچے کا نام، والد کا نام اور کلاس لکھیں۔ سکول کا لوگو اور Excel فائل واٹس ایپ پر الگ منسلک کریں۔
✓ QR شناختی کارڈز کی تیاری
✓ گیٹ یوزر نیم اور ابتدائی پاس ورڈ
✓ پرنسپل کے لیے مکمل رہنمائی
✓ موبائل اور کمپیوٹر سے رسائی
ہمارے مشہور ایپس، ٹولز اور لائبریری
رہبرِ تعلیم ڈیجیٹل شاپ
ایپس، سافٹ ویئر، PC ٹولز، کتب، تربیت، میگزین اور مارکیٹنگ پیکجز۔ پسندیدہ چیزیں کارٹ میں ڈالیں اور ایک ہی WhatsApp آرڈر بھیجیں۔
آرڈر کرنا اب بہت آسان
سروس منتخب کریں
پسند کی ایپ یا پیکج تلاش کریں۔
کارٹ میں رکھیں
ایک یا زیادہ سروسز جمع کریں۔
WhatsApp درخواست
آرڈر لسٹ کے ساتھ تیار پیغام بھیجیں۔
تفصیل اور فراہمی
قیمت، مواد اور تکمیل کی شرائط طے کریں۔
گھنٹوں کے کام، منٹوں میں۔ تعلیم میں آسانی، سب کے لیے۔
رہبرِ تعلیم کا مقصد سکول سربراہان، اساتذہ، والدین اور طلبہ کو جدید، قابلِ عمل اور کم خرچ ڈیجیٹل سہولتیں فراہم کرنا ہے، تاکہ وقت بچے اور تعلیم کا معیار بہتر ہو۔