✦رہبرِ تعلیم — ڈیجیٹل ہبRT Digital Shop • School Systems • Learning
🎁 NEW 2026 · Free Trial / مفت آزمائش

🎓 رہبر ایگزامینیشن سینٹر — اب ہر سکول کا اپنا آن لائن رزلٹ پورٹل!

Excel سے طلبہ، کلاس وار مارکس اور ڈیٹ شیٹ اپلوڈ کریں۔ QR رول نمبر سلپس، امتحانی اعلانات اور نتائج شائع کریں۔ والدین گھر بیٹھے اپنا رزلٹ دیکھیں، PDF محفوظ کریں!

Rahbar Examination Center: Register your school for a free trial, organize students and class-wise marks with Excel, publish date sheets and QR admit cards, and let parents view results from home. School approval is required.

رجسٹریشن → منظوری → امتحان → طلبہ → مضامین → مارکس → اشاعت → والدین کو لنک | Registration → Approval → Exam → Excel → Publish → Share

🚀 مفت ٹرائل اکاؤنٹ بنائیں / Register📘 مکمل اردو / English گائیڈ

ابتدائی آزمائشی سروس · اکاؤنٹ منظوری کے بعد فعال ہوگا · شروع میں فرضی ڈیٹا سے تجربہ کریں۔ / Early trial · account approval required · test with sample data.

⌂ مرکزی ویب سائٹ پر واپس / Return to Main Website

School Computer Software & Windows Apps

سکول کمپیوٹر سافٹ ویئر اور ونڈوز پروگرامز

Explore school computer software for management tasks, administration, data entry and desktop workflows.

Based in Civil Lines, Faisalabad, Punjab 38000, Pakistan. About Rahbar-e-Taleem · Contact

✦ نئی پیشکش • مکمل تیار شدہ حاضری سسٹم

سکول کی حاضری
اب پہلے سے کہیں آسان!

آپ صرف سکول کی بنیادی معلومات، لوگو اور طلبہ کی Excel فائل دیں۔ ہم طلبہ کی انٹری، QR کارڈ، گیٹ اکاؤنٹ اور لاگ اِن تیار کر کے آپ کو چلتا ہوا نظام فراہم کریں گے۔

Rs. 2,200
صرف سالانہ
School Nabz Attendance 365
✓ اردو + English✓ QR Cards✓ Excel انٹری✓ گیٹ اکاؤنٹ
RUN & PLAY • SIMPLE ONBOARDING

صرف یہ معلومات دیں، تیار شدہ نظام حاصل کریں

داخلے کے لیے Excel شیٹ میں کم از کم بچے کا نام، والد کا نام اور کلاس لکھیں۔ سکول کا لوگو اور Excel فائل واٹس ایپ پر الگ منسلک کریں۔

✓ طلبہ کے اندراج اور کلاس وار ریکارڈ
✓ QR شناختی کارڈز کی تیاری
✓ گیٹ یوزر نیم اور ابتدائی پاس ورڈ
✓ پرنسپل کے لیے مکمل رہنمائی
✓ موبائل اور کمپیوٹر سے رسائی
خود ٹرائل کا لنک

سکول کی درخواست — 2,200 سالانہ

پرائیویسی: یہ فارم فائلیں سرور پر اپلوڈ نہیں کرتا۔ واٹس ایپ کھلنے کے بعد منتخب کردہ لوگو اور Excel فائل وہاں خود منسلک کریں؛ پاس ورڈ چیٹ میں نہ بھیجیں۔

ALL-IN-ONE DIGITAL MARKETPLACE

رہبرِ تعلیم ڈیجیٹل شاپ

ایپس، سافٹ ویئر، PC ٹولز، کتب، تربیت، میگزین اور مارکیٹنگ پیکجز۔ پسندیدہ چیزیں کارٹ میں ڈالیں اور ایک ہی WhatsApp آرڈر بھیجیں۔

FOUR EASY STEPS

آرڈر کرنا اب بہت آسان

1

سروس منتخب کریں

پسند کی ایپ یا پیکج تلاش کریں۔

2

کارٹ میں رکھیں

ایک یا زیادہ سروسز جمع کریں۔

3

WhatsApp درخواست

آرڈر لسٹ کے ساتھ تیار پیغام بھیجیں۔

4

تفصیل اور فراہمی

قیمت، مواد اور تکمیل کی شرائط طے کریں۔

OUR MISSION

گھنٹوں کے کام، منٹوں میں۔ تعلیم میں آسانی، سب کے لیے۔

رہبرِ تعلیم کا مقصد سکول سربراہان، اساتذہ، والدین اور طلبہ کو جدید، قابلِ عمل اور کم خرچ ڈیجیٹل سہولتیں فراہم کرنا ہے، تاکہ وقت بچے اور تعلیم کا معیار بہتر ہو۔